china tariffs

چِین کو چائنا یا کتھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جب کہ جمہوریہ چین سے مراد تائیوان اور اس سے ملحقہ علاقے ہیں۔ چین، جسے روایتی چینی میں 中國 کہتے ہیں، یعنی "مرکزی ریاست"، آسان چینی میں 中国 لکھا جاتا ہے۔ یہ ایشیا کے مشرق میں واقع ایک قدیم تہذیب اور ثقافتی علاقہ ہے۔ چین دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے، جس کی آبادی ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد ہے۔ چین پانچ ٹائم زونز پر مشتمل ہے اور چودہ ممالک کے ساتھ اس کی سرحدیں ملتی ہیں، جو دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زی…
چِین کو چائنا یا کتھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جب کہ جمہوریہ چین سے مراد تائیوان اور اس سے ملحقہ علاقے ہیں۔ چین، جسے روایتی چینی میں 中國 کہتے ہیں، یعنی "مرکزی ریاست"، آسان چینی میں 中国 لکھا جاتا ہے۔ یہ ایشیا کے مشرق میں واقع ایک قدیم تہذیب اور ثقافتی علاقہ ہے۔ چین دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے، جس کی آبادی ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد ہے۔ چین پانچ ٹائم زونز پر مشتمل ہے اور چودہ ممالک کے ساتھ اس کی سرحدیں ملتی ہیں، جو دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں اور روس کے ساتھ دنیا کی سب سے طویل سرحد ہے۔ چین کا رقبہ تقریباً 96 لاکھ مربع کلومیٹر ہے، جس کی بنا پر یہ کل زمینی رقبے کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ چین بائیس صوبوں، پانچ خود مختار علاقوں، چار میونسپلٹیوں اور دو خصوصی انتظامی علاقوں میں منقسم ہے۔ چین کا قومی دار الحکومت بیجنگ ہے جبکہ سب سے بڑا مالیاتی مرکز شنگھائی ہے۔
  • بلند مقام: ماؤنٹ ایورسٹ
  • رقبہ: 9596961 مربع کلومیٹر
  • دارالحکومت: بیجنگ
  • سرکاری زبان: معیاری چینی ، چینی زبان
  • آبادی: 1442965000
  • خواتین: 723339956 · 719565010 · 720928153 · 721140373 · 720646499
  • مرد: 688438768 · 688179990 · 690171848 · 691219627 · 691528501
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org