ニュース

ہندوستان کے سونے کے ذخائر:۳۱؍مارچ۲۰۲۵ء تک ہندوستان میں سونے کے کل تخمینی ذخائر تقریباً۵۸ء۸۷۹؍ میٹرک ٹن ہیں۔ ہٹی گولڈ مائنز، کرناٹک: ملک کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی سونے کی کان۔ ہر سال تقریباً۸ء۱؍ ٹن ...
ہند رجب فاؤنڈیشن (ایچ آر ایف) نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے الجزیرہ کے ۵؍ صحافیوں کے خلاف تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے الجزیرہ کے صحافی انس الشریف اور دیگر صحافیوں کے ...
اداکار ذیشان ایوب نے ۲۰۱۲ء کی فلم ’’رانجھنا‘‘ کےمصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائے گئے کلائمکس پرتنقید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی کلائمکس نے فلم سے اس کی روح چھین لی ہے۔مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ف ...
شطرنج میں ریپڈ اور بلٹز ٹورنامنٹ میں گوکیش پانچویں نمبر پر رہے، امریکہ کے شطرنج کھلاڑی کاروانا نے برتری حاصل کرلی۔ ...
ووڈا فون آئیڈیا (وی آئی ) ، جو اپنی بقا کیلئے جدوجہد کررہا ہے، بینکوں سے قرض حاصل کرنے کے قابل نہیں ہے، لہٰذا اب اس نے عارضی اقدام کے طور پر نجی کریڈٹ فنڈز سے رابطہ کیا ہے۔ جانیں کہ کمپنی کا منصوبہ کی ...
امریکہ میں بڑھتی شرح سود کے سبب جولائی میں ۷۱؍ بڑی کمپنیاں دیوالیہ ہو گئیں، کرونا کے بعد یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ...
نیوزی لینڈ کے تیزگیندباز میٹ ہینری زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد اپنے ٹیسٹ کریئر کے بہترین تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ...
جیمس گن کی ’’سپرمین‘‘ (۲۰۲۵ء) ۱۵؍ اگست کو امیزون پرائم ویڈیو اور ایپل ٹی وی پر ریلیز ہوگی۔ ...
حکومت نے ایک عوامی ایڈوائزری میں بتایا کہ دفتری ڈیوائسیز پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے سے کمپنی کی انتظامیہ اور آئی ٹی ٹیمیں ممکنہ طور پر آپ کی ذاتی گفتگو اور فائلز کو دیکھ سکتی ہیں۔ ...
ہندوستانی وزارت داخلہ نے او سی آئی کارڈ کی شرائط سخت کردی ہیں جن کے تحت اب ان ہند نژاد غیر ملکی شہریوں کے او سی آئی کارڈ منسوخ ہوسکتے ہیں جنہیں بیرون ملک ۲؍ سال یا اس سے زیادہ قید کی سزا ملی ہو۔ ...
مائیک ہکابی نے غزہ میں قحط کی صورتحال کو جھٹلاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنگ زدہ علاقے کے باشندے، بھوک سے پریشان نہیں ہیں بلکہ وزن کم کرنے والی دوا کا استعمال کررہے ہیں۔ ...
کے بی سی میں فوجی افسران کی آمد پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اسے ”ایک سیاسی پبلسٹی اسٹنٹ“ قرار دیا۔ ...