News

مسافروںکا کہنا ہے کہ اسے کھول دینے سے سہولت ہوئی مگر کام ادھورا ہے،اندیشہ ظاہر کیا کہ بارش کے موسم میں  حادثے کا سبب بن سکتا ...
ممبئی جامع مسجد میں قائم کردہ اس خصوصی رہنمائی مرکز سےایک ہفتے میںچند ہی مساجد کےٹرسٹیان نے معلومات حاصل کیں۔ ...
فائرنگ کرنے والے توحید دیشاپانڈے کو دیسی پستول اور کارتوس کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ...
مشفق الرحیم اور شکیب الحسن کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے بنگلہ دیش کے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ...
جدوجہد کی بھٹی میں آزمائے جانے کے بعد کندن بننے کی کہانی ایک بار پھر سچ ثابت کرتے ہوئے شیخ ذیشان نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں ٹرپل جمپ میں نیا قومی ریکارڈ بنا کر طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ ...
معروف کنٹر برانڈز یڈ موسٹ ویلیو ایبل گلوبل برانڈز۲۰۲۵ءرپورٹ میں ٹی سی ایس کو دنیا کے۱۰۰؍ سب سے قیمتی برانڈز میں شامل کیا گیا ہے۔ ...
آپ کو سلمان خان کی فلم’ویر‘ کی ہیروئن تو یاد ہوگی جواس فلم میں انتہائی خوبصورت اورمعصوم سی بچی کی طرح نظر آئی تھی۔ اس اداکارہ کا نام زرین خان ہےجنہوں نے سلمان خان کی فلم سےاپنا فلمی سفر شروع کیا اوراب ...
انکم ٹیکس ایکٹ کی ترمیم شدہ دفعہ۸۰؍-آئی اے سی کے تحت چھوٹ دینے کی تجاویز کی منظوری۔ ...
اپریل ۲۰۲۵ء میں تجارتی خسارہ ۴۲ء۲۶؍بلین ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال قبل اسی مہینے میں۱۹ء۱۹؍ بلین ڈالر تھا۔ ...
قومی راجدھانی کا موسم ابر آلود اور گرم ، آلودگی بھی پریشان کن ، انتظامیہ نے شہریوں کو بغیر ماسک کے گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت دی ...
۵۰؍ گھروں میںکیمیکل آلود پانی داخل ، متعدد افراد کوقے ، چکر اور آنکھوں میں جلن کی شکایتیں، مقامی افراد کا فیکٹری انتظامیہ کے خلاف احتجاج ...
ٹرسٹیان اورانتظامیہ کمیٹی کےاراکین نے کیس کی پیروی کرنے والے نئے وکیل سے ملاقات کی۔ بارش کی آمد کے پیش نظرجلد مسئلہ حل کئے جانے کے خواہاں ...