News

ممبئی جامع مسجد میں قائم کردہ اس خصوصی رہنمائی مرکز سےایک ہفتے میںچند ہی مساجد کےٹرسٹیان نے معلومات حاصل کیں۔ ...
مسافروںکا کہنا ہے کہ اسے کھول دینے سے سہولت ہوئی مگر کام ادھورا ہے،اندیشہ ظاہر کیا کہ بارش کے موسم میں  حادثے کا سبب بن سکتا ...
قومی راجدھانی کا موسم ابر آلود اور گرم ، آلودگی بھی پریشان کن ، انتظامیہ نے شہریوں کو بغیر ماسک کے گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت دی ...
۵۰؍ گھروں میںکیمیکل آلود پانی داخل ، متعدد افراد کوقے ، چکر اور آنکھوں میں جلن کی شکایتیں، مقامی افراد کا فیکٹری انتظامیہ کے خلاف احتجاج ...
ٹرسٹیان اورانتظامیہ کمیٹی کےاراکین نے کیس کی پیروی کرنے والے نئے وکیل سے ملاقات کی۔ بارش کی آمد کے پیش نظرجلد مسئلہ حل کئے جانے کے خواہاں ...
کولہاپور، احمد نگر، سانگلی، پونے، ناسک، شولاپور، اورنگ آباد، عثمان آباد، لاتور، ناندیڑ اور ناگپور میں بارش ،ناسک اور ستارا میں گرج چمک اور ژالہ باری کی پیش گوئی ...
اپوزیشن لیڈر کا دورۂ بہار ،دربھنگہ کے امبیڈکر ہاسٹل میں ’شکشا نیائےسنواد پروگرام‘ سے خطاب، ذات پر مبنی مردم شماری پر حکومت کو گھیرا ...
فائرنگ کرنے والے توحید دیشاپانڈے کو دیسی پستول اور کارتوس کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ...
مصنوعی ذہانت (اے آئی ) ٹیکنالوجی کے متعلق ماہرین اور عالمی لیڈران کی پیش گوئیاں اس کے امکانات اور خطرات دونوں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ ایک طرف یہ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کو آسان، مؤثر اور ذہین بنا سکتی ہے ...
شہید ہونےوالو ں کی مجموعی تعداد ۵۲؍ ہزار ۹۰۰؍ سے تجاوز کرگئی، حماس نے اسرائیل کو للکارا کہ’’عام شہریوں کو مارنا فتح نہیں ہے۔‘‘ ...
قدرتی نظاروں کے بیچ ٹریکنگ حالانکہ کچھ دشوار ہے لیکن ٹریکروں میں یہ بہت مقبول ہے،ایک جانب سبز پہاڑیاں اور دوسری جانب ڈھلان دلکش لگتی ہے۔ ...
مشہور مصور ایم ایف حسین مادھوری دکشت کے مداح تھے۔ ایم ایف حسین نے اپنی فلم "گاجا گامنی" میں انہیں کاسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے پانچ کردار نبھائے تھے۔ انہوں نے مادھوری دکشت کی فلم "ہم آپ کے ہیں کون" ۶۷ ...